کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے بات چیت نہیں کرنی چاہیے بلکہ ریاستی رٹ کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
Read More »کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے بات چیت نہیں کرنی چاہیے بلکہ ریاستی رٹ کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
Read More »پاکستان امن کے لیے سفارتی اور علاقائی سطح پر کوششیں جاری رکھے گا، تاہم قومی سلامتی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Read More »ویڈیو کے افشا ہونے پر فوجداری تحقیقات جاری ہیں اور یروشلمی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔
Read More »فلائی اوور کی تکمیل سے جی ٹی روڈ سے آنے والے شہریوں کو اسلام آباد تک سگنل فری رسائی حاصل ہوگی، جس سے ٹریفک کے بہاؤ میں نمایاں بہتری آئے گی۔
Read More »جنوبی افریقہ نے راولپنڈی میں 55 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 9 وکٹوں سے فتح حاصل کی
Read More »ہلاک ڈاکو 2003 سے پولیس کی وردی میں ڈکیتیاں کر رہے تھے اور ڈاکٹر کے گھر سے کروڑوں روپے اور زیورات لوٹنے میں بھی ملوث تھے۔
Read More »سندھ بھر میں تقریباً 65 لاکھ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، جن میں سے 33 لاکھ سے زائد صرف کراچی میں ہیں۔
Read More »یہ نغمہ علاقے کے نوجوان گلوکاروں نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے، جو خطے کے عوام کے وطنِ عزیز سے گہرے اور لازوال تعلق کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔
Read More »ویڈیو کو غلط طور پر 2034ء فٹبال ورلڈ کپ کے مجوزہ اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھا گیا، تاہم اس کا سعودی حکومت یا کسی سرکاری منصوبے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Read More »امریکی صدر کو وفاقی سطح پر ووٹنگ کے لیے ایسی پابندی یا شرط عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔فیڈرل جج
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos