وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے، گزشتہ روز بار کونسل کے ممبر فرید جان کو چترال میں گرفتار کیا گیا، انہیں فوری رہا کیا جائے
Read More »وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے، گزشتہ روز بار کونسل کے ممبر فرید جان کو چترال میں گرفتار کیا گیا، انہیں فوری رہا کیا جائے
Read More »27 دسمبر 2023
مسلم لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف آج جھنگ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ شاہ جیونہ دربار پر حاضری دیں گے اور چادر چڑھائیں گے۔
Read More »27 دسمبر 2023
فی یونٹ 4ر وپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
Read More »27 دسمبر 2023
آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے 3، نتھین لائن نے 2 جبکہ جوش ہیزل ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی
Read More »27 دسمبر 2023
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی پنجاب پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا اور بکتربند گاڑی میں نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئی۔
Read More »27 دسمبر 2023
گاڑی اور وین کے ٹکرانے کی وجہ سے خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »27 دسمبر 2023
گزشتہ رات اسرائیلی طیارے کی بم باری سے گھر میں موجود دولہا دلہن ابراہیم اور شوراک شہید ہوئے۔
Read More »27 دسمبر 2023
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کی ابتداء پر ملکی تبادلہ منڈیوں میں 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے پر آگئی۔
Read More »نصیرت سمیت 100 سے زائد مقامات پر حملے کیے گئے، توپوں کی مدد سے وسطیٰ غزہ پر گولہ باری بھی کی گئی، تازہ حملوں میں 241 فلسطینیوں جام شہادت نوش کر گئے۔
Read More »27 دسمبر 2023
شہری نے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی درخواست ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos