شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
Read More »شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
Read More »26 دسمبر 2023
نئے کاروباری کے پہلے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 42 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 282 روپے 11 پیسے میں جاری ہے۔
Read More »اسرائیلی قابض افواج کے اس حملے میں 11 سالہ سیلہ کے علاوہ اس کے چھوٹے بہن بھائی بھی شہید ہوگئے
Read More »26 دسمبر 2023
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے بطور آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
Read More »بلوچستان سے قافلے کی صورت میں آ نے والے مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے کریک ڈاؤن کیا تھا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔
Read More »26 دسمبر 2023
گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں، امدادی کارکنوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے
Read More »26 دسمبر 2023
پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
Read More »اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ جاری رکھنے کا عہد کیا تو اس دوران یرغمالیوں کے رشتہ داروں نے انہیں روکا اور اپنے عزیزوں کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔
Read More »26 دسمبر 2023
سویرا پرکاش پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گی۔ ان کے والد اوم پرکاش ایک ریٹائرڈ ڈاکٹر اور گزشتہ 35 سالوں سے پارٹی کے سرگرم رکن تھے۔
Read More »26 دسمبر 2023
امریکی الزامات کا مقصد اسرائیل کےغزہ میں جرائم سے توجہ ہٹانا ہے امریکا اسرائیل کےجرائم اور مظالم میں برابرکاشریک ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos