پہلے روز باؤلنگ اچھی نہیں ہوئی تھی، پہلی اننگز میں زیادہ رنز بن گئے وہیں سے میچ ہم سے نکل گیا تھا، نئے باؤلرز تھے ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگتا ہے
Read More »پہلے روز باؤلنگ اچھی نہیں ہوئی تھی، پہلی اننگز میں زیادہ رنز بن گئے وہیں سے میچ ہم سے نکل گیا تھا، نئے باؤلرز تھے ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگتا ہے
Read More »21 دسمبر 2023
شہر میں ہواؤں کی رفتار 4 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
Read More »21 دسمبر 2023
جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
Read More »کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کا پہلا کیس جنوبی ریاست کیرالا میں سامنے آیا۔ کیرالا میں تین ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے
Read More »21 دسمبر 2023
ہم انصاف کی امید لے کر سپریم کورٹ آئے ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، توڑے گئے گھر کے بدلے ہمیں گھر فراہم کیے جائیں
Read More »21 دسمبر 2023
یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔
Read More »پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار لیمینیشن پیپر کا وافر مقدار کا بندوبست کر لیا گیا ہے اور اب پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے۔‘
Read More »الیکشن کمیشن کے وکیل نے جیل ٹرائل کا 8 دسمبر کا نوٹیفکیشن پیش کیا، وکیل نے درخواست میں ترمیم کے لیے مہلت کی استدعا کی
Read More »21 دسمبر 2023
20 دسمبر کو مزید ایک ہزار 769 سے زائد افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 478 مرد، 286 خواتین اور1005 بچے شامل ہیں۔
Read More »21 دسمبر 2023
مقامی باشندوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے آنے والے سیاح بھی اسٹریٹ پارٹی میں شریک ہوکر نئے سال کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos