چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج سہ پہر 3 بجے سکواڈ کا اعلان کریں گے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہو گا۔
Read More »چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج سہ پہر 3 بجے سکواڈ کا اعلان کریں گے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہو گا۔
Read More »پاکستانی آرمی چیف نے امریکا کے فوجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان سے دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر بات چیت ہوئی۔
Read More »19 دسمبر 2023
کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ کم ہو کر 1.16 ارب ڈالر رہ گیا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی میکرواکنامکس اسٹیبلیٹی کو تقویت دینے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
Read More »19 دسمبر 2023
زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی35 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلےکا مرکزگانسو کے صوبائی دارالحکومت شہر لانژو سے 102 کلومیٹر جنوبی مغرب میں تھا۔
Read More »19 دسمبر 2023
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کوئٹہ میں قیام کے دوران گورنر بلوچستان، نگران وزیراعلیٰ اور نگران وزراء سے ملاقاتیں کریں گے
Read More »18 اشتہاری ملزمان رہنماوں کے شامل تفتیش نہ ہونے اور انسداد دہشتگردی عدالت پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی تھی۔
Read More »شیر افضل مروت کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا، شیر افضل مروت کی نظر بندی کے خلاف پہلے درخواست حکومت کو دیں
Read More »ہمارے پاس داعش کے قیدیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اور تقریباً 35 سے 40 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ہماری قید میں ہیں
Read More »درخواست گزار جب لاہور میں تھا اس وقت نوٹسز زمان پارک میں وصول کروائے گے، البتہ کیس کل سابق چیرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے فکس ہے
Read More »18 دسمبر 2023
فواد چوہدری پر35 لاکھ روپے دھوکہ دہی کا مقدمہ درج تھا جس میں مقامی عدالت نے سابق وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos