ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے تھے لیکن ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرتے ہوئے نیا غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Read More »ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے تھے لیکن ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرتے ہوئے نیا غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Read More »7 دسمبر 2023
عائشہ منزل کے قریب کثیرالمنزلہ عرشی سینٹرکے گراؤنڈ فلور پر فرنیچر کی دکانوں میں لگی تھی جس ن میزنائن فلور پرفوم کے گدوں کا ذخیرہ بھی لپیٹ میں لے لیا
Read More »غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Read More »7 دسمبر 2023
ٹیکساس میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت شین جیمز کے نام سے ہوگئی۔
Read More »غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا واضح کر چکا ہے کہ اسرائیل غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کرے گا۔
Read More »میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا لیکن اب ریاست اور اس کے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا میرے لیے ناقابل برداشت ہے
Read More »7دسمبر 2016 کوجنید جمشید پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔
Read More »پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق 9 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
Read More »پٹنہ ہائیکورٹ کے ایک سابق چیف جسٹس کے خلاف سرکاری کارروائی پر اثر انداز ہونے کے لیے ان کا فرضی واٹس ایپ پروفائل بنانے والے پولیس افسر نے سرینڈر کردیا۔
Read More »جنگ کے بعد غزہ کاکنٹرول کسی بین الاقوامی فورس کو نہیں دیں گے، تنازع ختم ہونے کے بعد اسے 'فوج کے بغیر ملک' بنانا چاہیے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos