جس طرح کی ٹیم چاہتے تھے ویسی ہی آسٹریلیا جا رہی ہے، دورہ آسٹریلیا ہمارے لیے ایک چیلنج ہو گا، مشکل وقت میں سابق کپتانوں سے مشورہ لوں گا۔
Read More »جس طرح کی ٹیم چاہتے تھے ویسی ہی آسٹریلیا جا رہی ہے، دورہ آسٹریلیا ہمارے لیے ایک چیلنج ہو گا، مشکل وقت میں سابق کپتانوں سے مشورہ لوں گا۔
Read More »بابراعظم اور سٹیو اسمتھ دونوں ہی عالمی معیار کے بلے باز ہیں، ان دونوں کھلاڑیوں کو لائیو ایکشن میں دیکھنا نوجوان کرکٹرز کے لیے بہترین موقع ہوگا۔
Read More »29 نومبر 2023
جاپانی برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 سال مکمل ہونے پر شیخوپورہ میں قائم فیکٹری میں منعقدہ تقریب الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان کیا
Read More »عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ اور وزارت تجارت کا بھی دورہ کیا
Read More »29 نومبر 2023
صادق آباد میں ماچھکہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا، مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
Read More »غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینی عوام سے ہمدری کیلئے اس سال کرسمس کو سادگی سے منایا جائے گا۔
Read More »29 نومبر 2023
غزہ کی سرحد سے 3 کلومیٹر دور کفارعزا میں پیر کو اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ مسک موجود تھے، جہاں حماس کے ہاتھوں 50 سے ذائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Read More »29 نومبر 2023
ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے میچز کو یو اے ای منتقل کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی لیکن اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
Read More »9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، اس روز پاکستان کے خلاف سازش اور غداری کی جس کی ملک بھر میں مذمت کی گئی۔
Read More »دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا، پرتھ میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کو ویسٹ ٹیسٹ کا نام دیا گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos