اس منصوبے کے تحت اضلاع اور تحصیلوں میں ڈیجیٹل نگرانی، ای چالان، ٹریفک کنٹرول اور چہروں کی شناخت بھی کی جا سکے گی۔
Read More »اس منصوبے کے تحت اضلاع اور تحصیلوں میں ڈیجیٹل نگرانی، ای چالان، ٹریفک کنٹرول اور چہروں کی شناخت بھی کی جا سکے گی۔
Read More »فٹبال سے متعلقہ ٹیکنالوجی، اسپورٹس سائنس، ریفریز اور مارکیٹنگ سمیت مختلف معاملات و امور میں معاونت کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔
Read More »جھڑپ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر شیر افضل مروت، سابق ایم پی اے فضل حکیم اور دیگر کے خلاف تھانہ واڑی میں پی پی سی 188 کے تحت مقدمہ درج
Read More »26 نومبر 2023
مزنگ میں پراٹھے والے کی دکان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ویٹر نے گولیاں مار کر شہری کو قتل کردیا،فائرنگ احسن نامی ملزم کی جانب سے کی گئی۔
Read More »شہر میں چھوٹی بڑی مارکیٹس اور تجارتی مراکز بند رہیں گے جبکہ لاک ڈاؤن کے تحت مال روڈ پر گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔
Read More »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلادیش اور سری لنکا کے میچ میں سری لنکن بیٹر اینجلو میتھیوز کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹائم آؤٹ قرار دیا گیا تھا۔
Read More »جو نئے کھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔انہوںنے کہاکہ شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیت دکھانے کا بڑا اچھا موقع ہے
Read More »کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں لگنے والی آگ میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »25 نومبر 2023
کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی، روٹی کا وزن کم ہونے پر نانبائیوں کی گرفتاریوں کے علاوہ جرمانے بھی کئے گئے ہیں
Read More »25 نومبر 2023
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے آپ کی پاکستان کیلئے خدمات کا شکر گزار ہوں اور آپ کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos