سابق وزیراعظم کو آج صوبے کا دورہ کرنے جانا تھا، تاہم اب وہ کل دورہ بلوچستان کے لیے روانہ ہوں گے۔
Read More »13 نومبر 2023
سابق وزیراعظم کو آج صوبے کا دورہ کرنے جانا تھا، تاہم اب وہ کل دورہ بلوچستان کے لیے روانہ ہوں گے۔
Read More »ایسے ایسے شہروں میں میرے خلاف کیس بنے جو میں نے دیکھے ہی نہیں، میرے خلاف جو بھی کیس ہیں وہ مجھے بتائے جائیں،
Read More »رٹ پٹیشن شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے دائر کی جس میں آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس حکام سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
Read More »13 نومبر 2023
اسرائیلی وزیر نے حال ہی میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں 25000 ہتھیاروں کے علاوہ گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان تقسیم کیا ہے
Read More »نیب نے بشری بی بی اور فرح گوگی کو نوٹس بھی جاری کررکھے ہیں، جس میں بشریٰ بی بی کو آج دن دو بجے اور فرح گوگی کو 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔
Read More »الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ہوئی، ممبرسندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔
Read More »کبھی نکلنے والوں کی فہرست میں امریکیوں کے نام شامل ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے تاہم جو بھی صورتحال ہو تمام امریکیوں کا انخلا یقینی بنایا جائے گا۔
Read More »رؤف صدیقی کو سندھ ہائی کورٹ سےکارڈیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہیں۔
Read More »ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کے رخصت کے باعث ڈیوٹی جج محمد سہیل نے اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی۔
Read More »الیکشن کمیشن نے سابق ممبران قومی اسمبلی اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئے نوٹس جاری کر رکھے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos