الشفا غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال ہے، ہفتے کے روز اس کے پاس بھی اپنی معمولات کو جاری رکھنے کے لیے ایندھن ختم ہونے کی اطلاعات آچکی ہیں،
Read More »الشفا غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال ہے، ہفتے کے روز اس کے پاس بھی اپنی معمولات کو جاری رکھنے کے لیے ایندھن ختم ہونے کی اطلاعات آچکی ہیں،
Read More »41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کو جمعرات کے روز ایک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
Read More »12 نومبر 2023
نواز شریف 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، اور بلوچستان کی ان اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت متوقع ہے
Read More »وفاقی عدالت میں فوجداری اور دیوانی کارروائیوں کی براہ نشریات نہیں دکھائی جاسکتیں، جس میں عام طور پر عوام ذاتی طور پر شرکت کر سکتے ہیں۔
Read More »گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ اعظم خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ چار سدہ میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی تھی۔
Read More »12 نومبر 2023
بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی تاہم ٹیسٹ میچوں میں ان کی کارکردگی بہتر ہے۔
Read More »رافیل نے سچے دل سے گھانا کی نمائندگی کی اور آخری سانس تک وہ اپنے ملک کے لیے کھیلتے رہے
Read More »12 نومبر 2023
پولیس نے تقریباً 100 افراد کو گرفتارکر لیا تاکہ انہیں مرکزی ریلی میں خلل ڈالنے سے روکا جاسکے، کچھ نے افسران پر بوتلیں پھینکیں تھیں۔
Read More »12 نومبر 2023
ولیمے کی تقریب اس سیاسی ملاقاتوں میں تبدیل ہوگئی جب روزانہ ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لینے والے بغل گیر ہوئے
Read More »بیرسٹر اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کارکنان اور لاپتا افراد کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos