ملزم نے تین مختلف شاپنگ مالز اور سپراسٹورز میں چوریاں کی تھیں۔ ملزم واردات کے لیے اسٹورز میں چھپ جاتا اور بند ہونے کے بعد تالے توڑ کر چوری کرتا تھا۔
Read More »ملزم نے تین مختلف شاپنگ مالز اور سپراسٹورز میں چوریاں کی تھیں۔ ملزم واردات کے لیے اسٹورز میں چھپ جاتا اور بند ہونے کے بعد تالے توڑ کر چوری کرتا تھا۔
Read More »29 اکتوبر 2025
یہ پروگرام پاکستان سمیت 9 ممالک میں شروع کیا جائے گا، جس کا مقصد گلیشیئرز پر انحصار کرنے والے علاقوں میں پانی اور زرعی نظام کو بہتر بنانا ہے۔
Read More »جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔
Read More »جدید اسٹیڈیم میں 46 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی، جبکہ اس کا ڈیزائن نیوم کے مستقبل پر مبنی جدید طرزِ تعمیر کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
Read More »کارروائی میں 2500 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا جن میں پولیس، فوج اور اسپیشل فورسز شامل تھیں
Read More »29 اکتوبر 2025
کیوبا کے مختلف علاقوں سے اب تک 7 لاکھ سے زائد افراد طوفان کے خطرے کے پیش نظر اپنے گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔
Read More »29 اکتوبر 2025
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 35 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
Read More »29 اکتوبر 2025
موجودہ وقت میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی 22 روپے فی یونٹ کے حساب سے خریدی جا رہی ہے۔
Read More »29 اکتوبر 2025
غیر قانونی افغانی باشندوں کی موجودگی کی اطلاع 15 پر دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔
Read More »29 اکتوبر 2025
صیہونی فوج نے رفح میں فائرنگ کے مبینہ واقعے کا بہانہ بنا کر دیر البلح، خان یونس، رفح اور نصیرات کیمپ میں جنگی طیاروں سے حملے کیے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos