چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
Read More »یہ سلسلہ تاحال جاری ہے، جب کہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والے تمام غیرملکی تارکین وطن کو ملک بدرکرنے کے لئے چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچا دیے گئے ہیں۔
Read More »مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام آئی ایم ایف کو جون 2024 تک 6 ہزار670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان جمع کرائے گی۔
Read More »ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے کے مثبت اثرات نظر آنے لگے جس کے بعد قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول 100 فیصد بحال ہوگیا ہے۔
Read More »رانا سنگھے کے سری لنکا کرکٹ کے ساتھ کئی ماہ سے تنازعات چل رہے ہیں جو ملک کی سب سے امیر ترین کھیلوں کی تنظیم ہے۔
Read More »6 نومبر 2023
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا اور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔
Read More »گُزشتہ روز 6,584 افراد افغانستان واپس لوٹے، جن میں 892 خاندان، 1878مرد، 1624 خواتین اور 3082 بچے شامل ہیں۔
Read More »6 نومبر 2023
رواں برس اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے، اس سے قبل گزشتہ روز کانگو وائرس سے متاثرہ ایک ڈاکٹر کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔
Read More »6 نومبر 2023
شہرِ لاہور سے ڈینگی بخار میں مبتلا 64 سالہ خالد محمود اور 78 سالہ جمیلہ بی بی جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈینگی بخار کے 85 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی
Read More »دوسری جانب انگلش آل راؤنڈر معین علی بھی اس خیال کے حامی ہیں کہ ٹیم میں اعتماد کا فقدان ہماری ڈرامائی ناکامی کا سبب بنا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos