جیل انتظامیہ کی جانب سے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت طلب کی گئی۔
Read More »جیل انتظامیہ کی جانب سے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت طلب کی گئی۔
Read More »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہفتے کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم کی مینجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی جلد فٹ ہو جائیں گے۔
Read More »2 نومبر 2023
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔
Read More »چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔
Read More »سالانہ اجتماع میں شرکت کے لیے پاکستانی علماء کرام کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک بھارت سے بھی 10 سے زائد علماء کرام پہنچ گئے ہیں
Read More »پاکستان اور دیگر ممالک پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریں، افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں باشندوں کو داخلے کی اجازت دیں
Read More »میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 6، 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بھارت نے تمام میں کامیابی حاصل کی
Read More »پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کی شرح میں کمی آرہی ہے ،گزشتہ 16 روز میں پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی 735 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔
Read More »ہم میں اتنا دم تھا کہ فیض آباد دھرنا کیس پرعمل کرواتے؟ اس دھرنے میں ملوث لوگ ہماری حکومت میں حکمران تھے
Read More »2 نومبر 2023
امریکی شہریوں اور خاندان کے ارکان کو روانگی کی مخصوص تاریخیں تفویض کی جائیں گی تاکہ ایک منظم کراسنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos