حملے میں جاں بحق مزدوروں کا تعلق مظفر گڑھ تھا اور زخمی شخص کا تعلق ڈی جی خان سے ہے، جبکہ پولیس اہلکار کا تعلق تربت سے ہی ہے۔
Read More »حملے میں جاں بحق مزدوروں کا تعلق مظفر گڑھ تھا اور زخمی شخص کا تعلق ڈی جی خان سے ہے، جبکہ پولیس اہلکار کا تعلق تربت سے ہی ہے۔
Read More »پاکستانی ٹیم نے اہم میچ سے قبل بھر پور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں
Read More »اجلاس میں چیف آرگنائزر مریم نواز، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوں گے۔
Read More »غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، سکیورٹی فورسز نے میپنگ اور جیو فینسنگ کرکے مشکوک افراد کی نشاندہی کرلی
Read More »30 اکتوبر 2023
نیپرا کو کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں 12 ارب 12 کروڑ روپے جبکہ مرمت اور آپریشن کی مد میں 4 ارب 61 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
Read More »30 اکتوبر 2023
سری لنکن ٹیم میں بلے باز دموتھ کرونا رتنے اور بولر دشمنتھا چمیرا کو شامل کیا گیا ہے،افغان ٹیم نے فاسٹ بولر فضل الحق فاروقی کو شامل کیا ہے۔
Read More »اب تک اسے ابتدائی 2 میچز میں کامیابی کے علاوہ دیگر 4 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے
Read More »30 اکتوبر 2023
میرے پاس الفاظ نہیں،زندگی کے مشکل اوقات میں سرادر رازق نے ساتھ دیا، لال حویلی ذاتی ملکیت ہے
Read More »30 اکتوبر 2023
آپ نے دستاویزات ترتیب سے نہیں لگائیں اس لیے اعتراض لگا، آپ دستاویزات کو ترتیب میں لگا کر دوبارہ دے دیں۔
Read More »انجو کے ایک ماہ کے ویزے کی مدت 20 اگست کو ختم ہورہی تھی جس میں ابتدائی طور پر2 ماہ کی توسیع کے بعد ایک سال کی توسیع کردی گئی تھی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos