دنیا کی کوئی مذہب میں چوری کا تصور نہیں، بجلی چوروں کی سہولت کاروں کو نہیں بخشا جائے گا، کوئی بڑی سفارش لے کر آزمالیں کسی کو بخشا نہیں جائے گا
Read More »19 اکتوبر 2023
دنیا کی کوئی مذہب میں چوری کا تصور نہیں، بجلی چوروں کی سہولت کاروں کو نہیں بخشا جائے گا، کوئی بڑی سفارش لے کر آزمالیں کسی کو بخشا نہیں جائے گا
Read More »18 اکتوبر کو 3 ہزار 76 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے جن میں 601 مرد، 494 خواتین اور 1981 بچے شامل تھے
Read More »19 اکتوبر 2023
بھارتی کپتان روہت شرما کے چالان گاڑی تیز چلانے کی وجہ سے ہوئے، روہت شرما بنگلا دیش کے خلاف میچ کیلئے ممبئی سے پونے جا رہے تھے۔
Read More »نواز شریف عدالت میں کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے، عدالت سے استدعا ہے کہ 24 تاریخ تک وارنٹ معطل کئے جائیں
Read More »تمام شہریوں سے سفری پابندی پر عمل کرنے اور لبنان میں موجود افراد کے لیے فوراً لبنانی سرزمین چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Read More »اسرائیل کا غزہ میں اسپتال پر حملہ دفاعی عمل نہیں تھا، بے گناہ بچوں، بے گھر خواتین اور طبی عملے کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے
Read More »ن لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی
Read More »18 اکتوبر 2023
ڈاکٹر یاسمین راشد اور صداقت حسین سمیت 22 ملزمان نے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر رکھی ہے ، ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ 1271/23 درج ہے۔
Read More »18 اکتوبر 2023
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کے ہمراہ کمشنر کمپلیکس کا دورہ کیا، کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے کمپلیکس کے بارے میں بریفنگ دی
Read More »سعودی عرب کی درخواست پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج او آئی سی سیکریٹریٹ میں منعقد کیا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos