صرف تائیوان اور نیپال ایشیا میں ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کی اجازت دیتے ہیں، جہاں زیادہ تر قدامت پسند اقدار اب بھی سیاست اور معاشرے پر حاوی ہیں۔
Read More »صرف تائیوان اور نیپال ایشیا میں ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کی اجازت دیتے ہیں، جہاں زیادہ تر قدامت پسند اقدار اب بھی سیاست اور معاشرے پر حاوی ہیں۔
Read More »17 اکتوبر 2023
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، فضائی آلودگی میں بھی نمایاں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔
Read More »الیکٹرانک یا سوشل میڈیا پر کسی پارٹی پالیسی پر تنقید نہیں کی جائے گی، فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے والے رہنماؤں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Read More »بیجنگ میں سی پیک پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں چینی سکالرز، تعلیمی اداروں و تھنک ٹینکس کے محققین نے شرکت کی۔
Read More »17 اکتوبر 2023
انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔
Read More »پاکستان اپنا اہم میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا،جس کیلئے کرکٹ کے شائقین بہت پرجوش ہیں ،وہی ان کیلئے ٰایک اچھی خبر ہے ۔
Read More »17 اکتوبر 2023
دوسری جانب غزہ میں فلسطینیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، مسلسل بمباری میں 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Read More »17 اکتوبر 2023
ہم توقع کرتے ہیں کہ اسرائیل حماس تنازعے کے تمام فریق بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں گے۔
Read More »17 اکتوبر 2023
سات روز قبل کوٹ شاہو تھانے کے ایس ایچ او محبوب بروہی سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا تھا
Read More »17 اکتوبر 2023
جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز جنوبی ایران تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos