پولیس نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے ’حماس‘ کیلئے حمایت ظاہر کی تو اسے گرفتاری کا سامنا کرنا ہوگا۔
Read More »15 اکتوبر 2023
پولیس نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے ’حماس‘ کیلئے حمایت ظاہر کی تو اسے گرفتاری کا سامنا کرنا ہوگا۔
Read More »15 اکتوبر 2023
اتنی زبردست بیٹنگ پچ پر بڑا اسکور کرنے کا موقع پاکستانی ٹیم نے ضائع کیا۔ ٹیم کو بہت اچھا موقع ملا مگر اس کے پاس ٹیلنٹ نہیں تھا۔
Read More »15 اکتوبر 2023
پاک بھارت میچ کے بعد بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوئی جس میں سٹار بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کو اپنی دو پلیئنگ شرٹس دیں۔
Read More »15 اکتوبر 2023
ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔
Read More »اس وقت 294دہشت گرد سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں، جاری کر دہ اشتہار میں دہشت گردوں کی سر کی قیمت 3لاکھ روپے سے 6کروڑ روپے تک رکھی گئی ہے۔
Read More »اسرائیل فلسطین تنازع میں اضافے اور تنازع کے قابو سے باہر نکلنے کا خدشہ ہے ، امریکہ کو عملی طور پر تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہئے
Read More »دوران کارروائی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔
Read More »15 اکتوبر 2023
گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے رن وے کو تباہ کردیا تھا جس کی مرمت مکمل ہوتے ہی اسے دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے۔
Read More »اسرائیل کی جانب سے غزہ سے لاکھوں افراد کو زبردستی نقل مکانی پر مجبور کرنے کو روکا جانا چاہیے
Read More »14 اکتوبر 2023
افسوس ناک واقعہ شیخی شریف خیل میں پیش آیا ، جہاں چھت کے ملبے تلے دب جانے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos