پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے لاہور میں اسمگلنگ کے سامان سے بھرے اور اسمگلرز کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے
Read More »پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے لاہور میں اسمگلنگ کے سامان سے بھرے اور اسمگلرز کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے
Read More »حماس پر حملے کے دوران اسرائیل اخلاقی روایات برقرار رکھے، حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
Read More »ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طور پر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے
Read More »احتجاج کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا جب کہ کینسنگٹن ہائی اسٹریٹ پر ایک عمارت کو نقصان پہنچنے پر گرفتاریوں کا امکان ہے
Read More »درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب بھی غزہ کے شہریوں پر بمباری کرے گا
Read More »10 اکتوبر 2023
پارٹ ون کے امتحان میں مجموعی طور پر 1لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبانے شرکت کی جن میں سے 97ہزار 100 طلبانے امتحان میں کامیابی حاصل کی
Read More »10 اکتوبر 2023
گریڈ 20 کے افسر کوماہانہ 1100 مفت یونٹوں کے بجائے 46 ہزار 992 روپے اور گریڈ 21 کے افسر کوماہانہ 1300 مفت یونٹوں کی جگہ 55ہزار536 روپے دینے کی سفارش دی
Read More »ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
Read More »جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا
Read More »10 اکتوبر 2023
جنوری سے لے کر اگست تک تقریباً 5 لاکھ 40 ہزار 282 افراد بیرون ملک جا چکے ہیں جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 52 ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos