3 حملہ آور نے ڈیرے میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ جلال پور بھٹیاں پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔
Read More »7 اکتوبر 2023
3 حملہ آور نے ڈیرے میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ جلال پور بھٹیاں پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔
Read More »گرفتار ملزمان میں اقبال اورعامرشہزاد شامل ہیں، ملزمان خیبرپختونخوا سے دھماکاخیزمواد لےکرراولپنڈی میں داخل ہوئے
Read More »7 اکتوبر 2023
دو انجن پر مشتمل چھوٹے طیارے میں سوار ایک اور پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ طیارے کے گرنے سے زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »غیر قانونی طور پر مقیم باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سٹی تھانہ کی حدود سے21 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کیا گیا
Read More »7 اکتوبر 2023
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ برازیل کے راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے فرنٹ ڈیسک پر شہریوں کی درخواستوں پر کارروائی کا جائزہ لیا اور درخواستوں پر کارروائی مقررہ مدت میں یقینی بنانے کا حکم دیا۔
Read More »7 اکتوبر 2023
افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دھرم شالا سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
Read More »7 اکتوبر 2023
پارکنگ ایریا میں پڑے کپڑے میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد آگ نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
Read More »7 اکتوبر 2023
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس سے قبل بھی ڈاکٹر امجدعلی کو کئی بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔
Read More »7 اکتوبر 2023
تیندوا رات کے وقت باہر نکلنے والوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے اس لیے متعلقہ حکام کو تیندوے کے حوالے سے کوئی مستقل حل نکالے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos