تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ڈسپلن اور اکاؤنٹی بلٹی ایکٹ 2006ء کے تحت معطل کیا گیا ہے
Read More »3 اکتوبر 2023
تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ڈسپلن اور اکاؤنٹی بلٹی ایکٹ 2006ء کے تحت معطل کیا گیا ہے
Read More »خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنے والی پہلی کمپنی ہے۔
Read More »3 اکتوبر 2023
ہماری ایمرجنسی سروسز کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، عوام پُر سکون رہیں، ایمرجنسی کی صورت میں حکومت کے حفاظتی اقدامات پر عمل کریں
Read More »3 اکتوبر 2023
وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی۔
Read More »ٹرک کو آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا، واقعے کے اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
Read More »نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے حمزہ امان اللہ کو پروموشن پر مبارک باد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Read More »ایران کے شہر اصفہان کے نغمش جہاں اسٹیڈیم میں سعودی عرب کے الاتحاد اور ایران کے سیپاہان کے درمیان میچ پیر 2 اکتوبر کو شیڈول تھا
Read More »3 اکتوبر 2023
وزیر خارجہ وانگ یی کی خصوصی دعوت پر تبت کے علاقے نینگچی میں منعقد ہونے والے تیسرے ٹرانس ہمالیہ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے۔
Read More »3 اکتوبر 2023
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 75 پیسے میں جاری ہے۔
Read More »3 اکتوبر 2023
بنگلہ دیش کی 78 سالہ سابق وزیر اعظم جگر کی سوزش، گٹھیا، ذیابیطس، گردے، پھیپھڑوں، دل اور آنکھوں کے مسائل سمیت متعدد صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos