پارٹی قائد نے 2017 کے کرداروں کے احتساب کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا جس کے بعد نواز شریف پر ظلم کرنے والے رسوا ہوئے
Read More »پارٹی قائد نے 2017 کے کرداروں کے احتساب کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا جس کے بعد نواز شریف پر ظلم کرنے والے رسوا ہوئے
Read More »آج پچ ڈبل پیس تھی پہلی اننگز کے مڈل اوورز میں تھوڑا گیند مشکل آرہا تھا لیکن دوسری اننگز میں گیند ٹھیک طریقے سے بلے پر آرہا تھا ۔
Read More »مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف دیئے گئے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے بڑی تعداد میں پولیس آزادی چوک میں جمع ہوگئی۔
Read More »گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ہنگو کے تھانہ دوآبہ کی مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے
Read More »ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں، دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔
Read More »30 ستمبر 2023
دہشتگرد حملوں میں پرامن، مذہبی تقریبات کے دوران لوگوں کو نشانہ بنایا گیا جو کہ ایک گھناؤنا عمل ہے، حملوں کے ذمہ داروں کا محاسبہ ہونا چاہیے
Read More »وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔
Read More »سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر مردان کے جنرل ایریا کاٹلنگ میں آپریشن کیا، ہلاک دہشت گرد کئی کارروائیوں میں مطلوب تھا
Read More »29 ستمبر 2023
پولیس اہلکار الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، 2 خودکش حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی
Read More »29 ستمبر 2023
وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے ساتھ گفتگو میں سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ اٹھایا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos