گرین شرٹس کا آج آپشنل ٹریننگ سیشن ہوگا جبکہ پاکستانی ٹیم جمعے کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی،
Read More »گرین شرٹس کا آج آپشنل ٹریننگ سیشن ہوگا جبکہ پاکستانی ٹیم جمعے کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی،
Read More »کمشنران لینڈ ریونیوکی نظر ثانی درخواست پرسماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے کی۔
Read More »28 ستمبر 2023
پارٹی رہنما اور ان کے ساتھیوں کو پولیس وردی میں ملبوس ایک شخص نے 7 سے 8 سادہ کپڑوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا
Read More »خوفناک تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں شدید زخمی ہوگئ ۔
Read More »نگران وزیر اعظم آج عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ مسجد الحرام میں عمرہ ادا کریں گے
Read More »28 ستمبر 2023
نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق گفتگو کی گئی تھی۔
Read More »روبن وردانیان نے 2022 میں خود ساختہ ناگورنو کاراباخ جمہوریہ میں منتقل ہونے سے پہلے روس میں سرمایہ کاری کی، جہاں انہیں وزیر مملکت مقرر کیا گیا۔
Read More »جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بھی بنچ میں شامل ہیں۔
Read More »سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت مخالف نعرے لگائے اور ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
Read More »27 ستمبر 2023
میں یہ سمجھتا ہوں کہ نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کے خلاف ایک بڑے منصوبے کا حصہ تھے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos