ان کی تنظیم کینیڈا میں سکھوں کے خلاف موجودہ دیگر خطرات سے آگاہ تھی، جن میں سے کچھ کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
Read More »20 ستمبر 2023
ان کی تنظیم کینیڈا میں سکھوں کے خلاف موجودہ دیگر خطرات سے آگاہ تھی، جن میں سے کچھ کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
Read More »سپریم کورٹ میں زمین تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، تو چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور وکیل کے مابین دلچسپ مکالمہ ہوا۔
Read More »جی 20 اجلاس میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ اٹھایا تھا، کینیڈین سرزمین پرشہری کے قتل میں غیرملکی حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کیخلاف ہے۔
Read More »19 ستمبر 2023
جون میں بیجنگ نے مبینہ طور پرچین میں امریکی سفیر کی سرزنش کی تھی جب صدر جو بائیڈن نے بھی شی جن پنگ کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دیا تھا۔
Read More »19 ستمبر 2023
مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے، اسلام آباد تا سکھر کی اپ اینڈ ڈاؤن پروازیں پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کی گئی ہیں۔
Read More »19 ستمبر 2023
صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، گارڈن ٹاؤن اور کاہنہ میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا
Read More »19 ستمبر 2023
احتجاج سیلاب کے بعد پہلا بڑا مظاہرہ ہے، درنا میں طاقتور طوفان کے دوران شہر کے باہر پہاڑیوں میں دو ڈیم ناکام ہو گئے تھے جس سے تباہ کن سیلاب آیا تھا۔
Read More »ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کو ملوث قرار دیا ہے، جس کے بعد کینیڈا نے بھارتی سفارت کار اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کو ملک بدر کردیا
Read More »19 ستمبر 2023
ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک ہے، اور 2018 میں ملک میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار409 تھی۔
Read More »19 ستمبر 2023
سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا اور آج وطن واپس پہنچے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos