آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے، وہ کچھ دنوں سے نجی دورے پر دبئی میں موجود تھے۔
Read More »9 ستمبر 2023
آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے، وہ کچھ دنوں سے نجی دورے پر دبئی میں موجود تھے۔
Read More »9 ستمبر 2023
اب تک 40 لاکھ یونٹ بجلی چوری کے 2000 سے زیادہ کیسز کا پتا چلا ہے اور بجلی چوری کے الزام میں 21 افراد کو گرفتار کیا گیا
Read More »9 ستمبر 2023
مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے
Read More »یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے اور تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام چیمبرز آف فیڈریشن اور تاجر تنظیموں سے مشاورت شروع کر دی گئی
Read More »سراج الحق سے نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، اقلیتوں کے تحفظ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »دو طرفہ فائرنگ کے بعد پاک افغان سرحد طورخم کو تجارت سمیت ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
Read More »’’ میں گوتم سے مختلف سوچتا ہوں، ہم کرکٹرز ہیں اور دنیا بھر میں ہمارے مداح ہیں، اس لیے اپنی دوستی سے مثبت پیغام پہنچانے کی ضرورت ہے
Read More »بڑے بزنس مین کو ہمیشہ سبسڈی چاہیے، اسے غریب کی دو وقت کی روٹی کی کوئی فکر نہیں ہے، بڑا آدمی کرپشن کرتا ہے اور سزا غریب کو ملتی ہے
Read More »نتھیا گلی میں گورنر کے پی حاجی غلام علی کا بلڈ پریشر ہائی ہوا تھا تاہم اب وہ اسپتال میں رو بہ صحت ہیں
Read More »7 ستمبر 2023
کورنگی نمبر 2 میں 3 ڈاکوؤں نے بک اسٹال میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر بک اسٹال کے بزرگ مالک اور ان کے بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos