ملک میں موجود ن لیگ کی قیادت کو بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عوامی غیض و غضب کا سامنا ہے
Read More »ملک میں موجود ن لیگ کی قیادت کو بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عوامی غیض و غضب کا سامنا ہے
Read More »عدالت نے معاملے پر آئی جی اسلام آباد سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی جب کہ معاملے پر وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے پرویز الہٰی کو گرفتار کیا تھا
Read More »چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کررہا ہے
Read More »5 ستمبر 2023
گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع کے 4 ہزارطلبہ نے امن واتحاد کا پرجوش مظاہرہ کیا۔
Read More »تمام بسوں کا کرایہ 30 سے بڑھا کر 50 روپے مقرر کیا گیا ہے، این فائیو سے لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ تک کرایہ 50 سے بڑھا کر 90 روپے ہو گا۔
Read More »بجلی کے آئندہ پیداواری منصوبوں میں قابل تجدید اور ہائیڈل ذرائع کو ترجیح دی جائے۔ تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی کیلیے مؤثر اقدامات کیے جائیں
Read More »ویاگوگو نامی ٹکٹنگ سائٹ کے پاس اب بھی 100 سے زیادہ ٹکٹیں موجود ہیں، جس کیلئے لاکھوں روپے وصول کیے جارہے ہیں۔
Read More »پوسٹرز پر لکھا گیا ہے کہ ’ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق ملیں گے‘۔
Read More »پی ایس ایکس 100 انڈیکس 180 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 888 ہوگیا جو گزشتہ روز 45 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos