پاور سیکٹرمیں نقصانات کی بہت ساری وجوہات ہیں، بجلی چوری سمیت دیگرایشوز ہیں، کیپسٹی پیمنٹ کو کسی طریقے سے کم کریں گے
Read More »پاور سیکٹرمیں نقصانات کی بہت ساری وجوہات ہیں، بجلی چوری سمیت دیگرایشوز ہیں، کیپسٹی پیمنٹ کو کسی طریقے سے کم کریں گے
Read More »ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے۔ جبکہ 2 اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی
Read More »حادثے کے بعد وین پوری طرح تباہ ہو گئی، پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا
Read More »30 اگست 2023
ملتان کی سوغات کا لطف اٹھاتے ہوئے نیپالی کھلاڑی نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ حلوہ واقعی بہت مزے کا ہے، اس کا الگ ذائقہ ہے۔
Read More »عثمان بزدار کے خلاف سرکاری محکموں کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں اور کرپٹ پریکٹس کے الزامات کی بھی نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔
Read More »زراعت کے شعبے میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو جاگیردار ہیں، اس وقت آئی ایم ایف کے معاہدے کہاں جاتے ہیں جب زرعی ٹیکس کی بات کی جاتی ہے۔
Read More »30 اگست 2023
شاہ خالد قالونی میں بچوں کو اسکول کے جانےوالی وین میں اچانک آگ لگی مگر خوش قسمتی سے تمام طلبا اور ڈرائیور محفوظ رہے۔
Read More »کورٹ کے سامنے بجلی قوانین چیلنج کرنے چاہئے، آئینی شقوں سے کام نہیں چلے گا، اگر قوانین چیلنج نہیں کرنے تو احتجاج کا راستہ اختیار کریں۔
Read More »30 اگست 2023
پریگوزن کی تدفین کے وقت میڈیا کو قریب نہیں آنے دیا گیا ہے، ان کی تدفین سینٹ پیٹرز برگ کے قبرستان میں کی گئی ہے۔
Read More »بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار کی وجہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں، لٹن داس وائرل بخار سے چھٹکارا نہ پا سکے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos