سائفر کیس کی سماعت کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا، سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں منتقل کی گئی ہے۔
Read More »سائفر کیس کی سماعت کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا، سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں منتقل کی گئی ہے۔
Read More »ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے گزشتہ روز ہائیکورٹ رپورٹ کیا،3روز قبل جج ہمایوں دلاور کو ہائیکورٹ نے او ایس ڈی بنا دیا تھا
Read More »29 اگست 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج 11 بجے سنانے کا کہا تھا۔
Read More »احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے درخواست پر سماعت کی۔
Read More »29 اگست 2023
اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، اور جیل کے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔
Read More »29 اگست 2023
ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا
Read More »29 اگست 2023
نوجوان کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔ بجلی کا 40 ہزار روپے کا بل آیا جس پر حمزہ پریشان تھا، اور اس نے سر میں گولی مار لی۔والد
Read More »گرفتار بندے کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کرنے پر اسے لازمی بتایا جاتا ہے، لیکن ابھی تک نہ پی ٹی آئی چیئرمین اور نہ ہی ہمیں بتایا گیا۔
Read More »مظاہرین نے راولپنڈی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند رکھا، احتجاج میں خواجہ سراؤں، تاجروں اور شہریوں نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔
Read More »گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos