کار سوار ملزم لاہور کے رہائشی فیاض حسین کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ تلاشی لینے پر گاڑی سے 10 کلوگرام ہیروئن اور ڈرون برآمد کر لیا گیا
Read More »کار سوار ملزم لاہور کے رہائشی فیاض حسین کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ تلاشی لینے پر گاڑی سے 10 کلوگرام ہیروئن اور ڈرون برآمد کر لیا گیا
Read More »29 اگست 2023
سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے اور کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Read More »رمیز راجہ نے ایکس پر ایک میم شیئرکی جس میں پاکستانی کے بجلی صارفین کا حال بتانے کیلئے کرکٹر کی ہی دو مختلف تصاویر کو جوڑا گیا۔
Read More »بینکنگ جرائم کورٹ کے جج بخت فخر بہزاد کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Read More »ایمان مزاری کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دو مقدمات میں ضمانت کے بعد تیسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔
Read More »اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کو ریلیف دینے کی باتیں کرنے والا عوام کو تکلیف دے کر لندن بھاگ گیا۔
Read More »نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔
Read More »مشکوک کاروں میں 8 افراد سوار تھے، تاہم پولیس نے فلمی انداز میں کاروں کا تعاقب کرکے ملزمان کو روکا، جس پر گاڑی سے اسلحہ کی کھپ برآمد ہوئی۔
Read More »29 اگست 2023
کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک میں 20 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 302 روپے 20 پیسے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔
Read More »سعودی عرب میں مقیم پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری کا موقعہ ملتا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos