ایمرجنسی اور بچہ وارڈ سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کیلئے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا جائزہ لیا ۔
Read More »ایمرجنسی اور بچہ وارڈ سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کیلئے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا جائزہ لیا ۔
Read More »کارروائیاں لاہور ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ اور ملتان میں کی گئی ہیں ، لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کمانڈرز کاشان اور حسن گرفتار کرلیے گئے ۔
Read More »لاپتہ نوجوان کے چچا سلمان نے بتایا کہ 22 سالہ اریب سیوریج لائن میں دھماکے کے وقت دکان سے چینج لینے کیلئے گیا تھا، واقعے کے بعد سے اب تک اریب لاپتہ ہے۔
Read More »اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سر براہی میں 2 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے
Read More »24 اگست 2023
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر گفتگو کی گئ
Read More »خواجہ حارث کی ایکسپرٹیز ہیں ان سے ہم استفادہ حاصل کرتے رہیں گے،خواجہ حارث آج ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ پیش نہیں ہونگے
Read More »آزاد کشمیر کے سلمان ارشاد لاہور قلندرز پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کی پراڈکٹ ہیں، سلمان نے گزشتہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی۔
Read More »ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی فیملی کا تعلق اردن سے ہے جو یو اے ای میں رہائش پذیر تھی، حادثے میں 4 بچے اور باپ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
Read More »خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos