زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیں
Read More »زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیں
Read More »قومی احتساب بیور (نیب) نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی، سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
Read More »22 اگست 2023
نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 اعشاریہ 60 فیصد رہا،
Read More »سابق اسٹار آل راؤنڈر نے نیویارک واریئرز کی جانب سے گمبھیر کی ٹیم این جے ٹرائیٹنز کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
Read More »تھاکسن 2001 میں ایک عوامی پلیٹ فارم پر اقتدار میں آئے تھے جس نے دیہی تھائی باشندوں کو اپنی طرف راغب کیا تھا
Read More »بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست پر جسٹس وحید خان نے سماعت کی، درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
Read More »اگر خان صاحب کے دورمیں اپنے مخالفین کے ساتھ کچھ ناروا کیا گیا تھا تو وہ بھی غلط تھا اور اگر آج عمران خان کے ساتھ ایسا کیاجارہا ہے تو یہ بھی غلط ۔
Read More »چیئرلفٹ میں اساتذہ اور طلباء سمیت 8 افراد سوار ہیں، اور خبر ملتے ہی چیئرلفٹ میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے مساجد سے اعلانات شروع کردیئے گئے
Read More »ایف آئی اے نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا،ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
Read More »شاہ محمود قریشی کو گزشتہ روز اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے ایف آئی اے کے حوالے کیا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos