لوگ افراتفری کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »21 اگست 2023
لوگ افراتفری کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »20 اگست 2023
کیلیفورنیا میں111 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل سکتی ہے۔لاس اینجلس، سان ڈیاگو، جنوبی کیلیفورنیا، نیواڈا اور ایریزونا میں بھی بارش متوقع ہے۔
Read More »ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک حبیب مغل نامی نوجوان کو بااثر افراد جوتے اور پاوں چٹوا رہے ہیں ،
Read More »20 اگست 2023
رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے اور اس وقت 13 کے قریب مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
Read More »شاہ محمود پر سائفر میں موجود اطلاعات غیر مجاز افراد تک پہنچانے کا الزام ہے،سابق وزیر خارجہ کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 5 اور 9لگائی گئی
Read More »شاہ محمود قریشی کو گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹر منتقل کیا گیا تھا، جہاں آج انہیں اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔
Read More »20 اگست 2023
منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے، متاثرہ شخص کے خاندان کے افراد کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔
Read More »ایک طالبہ پوڈیم پر کھڑے ہوکر دوسری طالبات کی رہنمائی کر رہی ہے، جو ایک کھلی جگہ پر بیٹھ کر ”گنیش وندنا“ کے شلوک پڑھ رہی ہیں
Read More »واقعہ کے 10 مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Read More »نوشاد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5.30 بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائےگی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos