باقاعدہ فروخت 25 اگست سے شروع ہو گی، اس مرحلے میں بھی بھارت کے سوا دیگرمیچز کی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی
Read More »16 اگست 2023
باقاعدہ فروخت 25 اگست سے شروع ہو گی، اس مرحلے میں بھی بھارت کے سوا دیگرمیچز کی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی
Read More »ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث ٹرین کے کرائے بڑھانے پڑیں گے، اور ایک دو روزمیں کرایوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔
Read More »16 اگست 2023
شاندار سفر کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا، پی سی بی، اہل خانہ، کوچز اور فینز کا ان کی سپورٹ پر شکرگزار ہوں‘۔
Read More »16 اگست 2023
لیبیا ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ایل آر سی ایس) نے ٹویٹر پر تمام فریقوں سے پرامن ہونے اور کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
Read More »کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی جس دوران شہریار آفریدی اپنے وکیل شیر افضل مروت کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
Read More »چودھری پرویزالہٰی کو 21 اگست کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے، صدر پی ٹی آئی کے کچھ شریک ملزمان نیب کے پاس جسمانی ریمانڈ پر ہیں
Read More »ٹیکسلا میں دکاندار اور گاہک میں 500 روپے کے ایزی لوڈ پر تنازع ہوا جو تلخ کلامی کے بعد سنگین نوعیت اختیار کر گیا
Read More »16 اگست 2023
چند گھنٹوں میں پانی کا بہاؤ 36560 کیوسک سے 55 ہزار 9 سو کیوسک تک پہنچ گیا، 17 سے 20 اگست تک پانی کی سطح ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر جائے گی
Read More »شہباز شریف لندن میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ اور دیگر امور زیر غور آئیں گے۔
Read More »دوبارہ گنتی کی اپیل تو اب غیر موثر ہو چکی ہے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے جواب دیا کہ جی سر بلکل غیر موثر ہو چکی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos