اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اور مزدوروں کی لاشیں مین ہول سے نکال کرقریبی ہسپتال منتقل کردیں ۔
Read More »7 اگست 2023
اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اور مزدوروں کی لاشیں مین ہول سے نکال کرقریبی ہسپتال منتقل کردیں ۔
Read More »رواں ماہ پی ایس ایکس 100 انڈیکس دوسری بار 49 ہزار کی حد بحال کرچکا ہے، اس سے قبل 100 انڈیکس 6 برس بعد 49 ہزار کراس کرکے واپس نیچے آگیا تھا۔
Read More »پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے دائر درخواست میں عمران خان کو جیل میں اے کلاس کی سہولیات کی فراہمی کی بھی استدعا کی گئی ہے
Read More »7 اگست 2023
معزول صدر بازوم 2021 میں نائیجر کے پہلے جمہوری سربراہ منتخب ہوئے تھے ، نائیجر نے 1960 میں فرانسیسی نوآبادیاتی حکمرانی سے آزادی حاصل کی تھی۔
Read More »مصباح الحق نے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن، باؤلنگ اور بیٹنگ کوچز کو نہ چھیڑنے کا مشورہ دیا ہے
Read More »دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2 لاکھ 44 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے
Read More »4 مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہو گئی،عدالت نےیاسمین راشد کو آج دوبارہ پیش کرنے کا حکم دےرکھا ہے
Read More »فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والوں میں ایس آئی فرید خان اورکانسٹیبل غلام شامل ہیں اور دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »نوح شہر میں نام نہاد تجاوزات کے جھوٹے جواز گھڑے جا رہے ہیں، ایک ہوٹل پتھر برسائے جانے کے الزام پر منہدم
Read More »ہم اس سوچ سے پارٹی چلا رہے تھے کہ نیا پاکستان بنے گا ہم نے محنت کی لیکن اس کا صلہ دیا گیا نہ پوچھا گیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos