ٹرمپ پر کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے اور شہری حقوق پامال کرنے کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔
Read More »ٹرمپ پر کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے اور شہری حقوق پامال کرنے کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔
Read More »چوتھے ملجیم کلاس کارویٹ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے،کارویٹ لانچنگ تقریب کراچی شب یارڈ میں منعقد کی جائیگی
Read More »دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »ہجوم نے ریاست ہریانہ کے شہر گرو گرام کی مسجد پر آدھی رات کو دھاوا بول دیا۔ بلوائیوں نے مسجد میں توڑ پھوڑ کی اور مسجد کو آگ لگا دی۔
Read More »قومی ٹیم براستہ واہگہ بارڈر امرتسر سے بزریعہ ہوائی جہاز 4 بجے براستہ بنگلور سے 9 بجے رات چنائے پہنچے
Read More »عوامی اجتماعات جلسے ، جلوسوں پر پابندی عائد ہو گی، اجازت ملنے کی صورت میں بھی سیکیورٹی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر اجتماع کی اجازت نہ دی جائے۔
Read More »چیئرمین ایف بی آر تقرری کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے،وہ اس وقت ایف بی آر میں ہی ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن تعینات ہیں
Read More »ڈنمارک اور دیگر یورپی ملکوں میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
Read More »اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے حمزہ خان کا ایئر پورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا۔
Read More »حادثے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos