دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ کے وزیر خارجہ بھی ہوں گے
Read More »25 جولائی 2023
دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ کے وزیر خارجہ بھی ہوں گے
Read More »25 جولائی 2023
یہ حملے روس کی جانب سے رواں ماہ بحیرہ اسود کے معاہدے سے دستبرداری کے بعد کیے گئے ہیں
Read More »25 جولائی 2023
عدالت نے رانا ثنا اللہ کے ساتھ ان کے ضمانتی رانا سعد کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کیا تھا۔
Read More »25 جولائی 2023
کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے تھے
Read More »دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Read More »25 جولائی 2023
وفاقی پولیس نے بچی کے مبینہ الزام پر اس کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کی دفعات شامل کی ہیں۔
Read More »25 جولائی 2023
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اپیلوں پر سماعت کی۔
Read More »مزار پر زائرین کیلئے بہشتی دروازہ بھی کھول دیا گیا ہے، عرس کی تقریبات 10 محرم الحرام تک جاری رہیں گی۔
Read More »25 جولائی 2023
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Read More »سابق فاسٹ باؤلر نے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 سے پہلے باؤلرز کو ریورس سوئنگ سکھانے کی آفر کی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos