پرویز الہٰی کو مقدمہ نمبر 6 میں گرفتار کیا گیا ہے ، ٹیم پرویز الہیٰ کو بکتر بند گاڑی میں لےکر روانہ ہوگئی۔
Read More »پرویز الہٰی کو مقدمہ نمبر 6 میں گرفتار کیا گیا ہے ، ٹیم پرویز الہیٰ کو بکتر بند گاڑی میں لےکر روانہ ہوگئی۔
Read More »یہ واقعہ لبنان میں عکار کے علاقے ببنین میں اس وقت پیش آیا جب لبنی مصری کی اپنے گھر کی چھت سے گرنے سے موت ہوگئی۔
Read More »نجی طور پر حج کے لئے جانے والے عازمین کے کسی بھی ممکنہ مسائل کی کڑی نگرانی اور ان کے حل کے لیے ایک علاحدہ مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے۔
Read More »دو تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں
Read More »26 جون 2023
جس جج پر اعتراض اٹھایا جا رہا ہے ان کی اہلیت پر کسی کو شک نہیں، حکومت نے پہلے بھی اس قسم کے اعتراضات اٹھائے ہیں
Read More »26 جون 2023
ایف آئی اے نے چودھری زمان کے موبائل فون کے ذریعے اہم شواہد حاصل کر لیے ہیں جبکہ چودھری زمان کے موبائل فون کا فرانزک آڈٹ کرایا جا رہا ہے۔
Read More »جسٹس منصور علی شاہ کے قریبی عزیز اس مقدمہ میں درخواست گزار ہے، وفاقی حکومت کی ہدایات ہیں کہ جسٹس منصور علی شاہ یہ مقدمہ نہ سنے۔
Read More »پنجاب میں اٹک، چکوال، جہلم،راولپنڈی، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد ،حافظ آبادمیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے
Read More »عمان کی جانب سے بلال خان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 55 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے لیکن کئی سالوں سے یہ کھیل بہت پیچھے چلا گیا ہے، کراچی گیمز کا انعقاد ہر سال کروانے کی کوشش کروں گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos