پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ معیشت تباہی کی سازش تھی- عوام کو مزید مہنگائی میں پسنے نہیں دیں گے- وزیر پارلیمانی امور
Read More »پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ معیشت تباہی کی سازش تھی- عوام کو مزید مہنگائی میں پسنے نہیں دیں گے- وزیر پارلیمانی امور
Read More »جبری طور پر سب سے نچلے حصے میں رکھا گیا-پانی مانگنے پر مارپیٹ بھی کی گئی-یونانی کوسٹ گارڈ کی سنگین غفلت بھی سامنے آگئی
Read More »گجرات کے تھانہ کنجاہ کی حدود کے رہائشی لاپتا نوجوان کی تعداد 14 ہے، گولیکی گاؤں کے 6، قاسم آباد کے 3، ٹاہلی صاحب سمیت کوٹ قطب دین کے 5 نوجوان ہیں۔
Read More »2خواتین شامل-50 سے زائد زخمی-پشاور -بنوں -لکی مروت-شمالی وزیرستان میں تباہی-درخت -کھمبے -چھتیں اور دیواریں منہدم
Read More »19 جون 2023
سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا ہے، 27جون کو بروز منگل مناسک حج کا رکن اعظم ہو گا جس کے بعد 28 جون کو عید الاضحیٰ ہو گی
Read More »زین الحسن خان، عمیر جان نے 19،19، عبد الوہاب نے 16 پوائنٹس سکور کیے ، پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح ہے
Read More »19 جون 2023
میر منظور پنہور کچھ دنوں سے دل کی تکلیف میں مبتلا تھے ، میر منظور پنہور کی جسد خاکی آج کراچی سے جیکب آباد لائی جائے گی
Read More »18 جون 2023
گرفتار ہونے والے 9 ایجنٹوں کے خلاف تھانہ کھوئی رٹہ میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
Read More »5خواتین اور 3بچے شامل۔تیزرفتاری کے باعث کلرکہارکے مقام پر بریک فیل ہوئے۔25زخمی
Read More »آزاد کشمیر بھر میں 18 جون کو پرچم سر نگوں رہے گا ،وزیراعظم آزادکشمیر نے چیف سیکرٹری کووزارت خارجہ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos