علی رضا عنایتی الریاض میں نئے سفیر ہوں گے۔ وہ اس سے قبل 2014ء سے 2019ء تک کویت میں تہران کے سفیر رہے تھے۔
Read More »علی رضا عنایتی الریاض میں نئے سفیر ہوں گے۔ وہ اس سے قبل 2014ء سے 2019ء تک کویت میں تہران کے سفیر رہے تھے۔
Read More »ملزم کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا، جس میں اس نے کہا ہے کہ قیادت کے بہکاوے میں آکر ایسا کیا۔
Read More »وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے بھرپور محنت کرتا ہوں اور توجہ اپنی کرکٹ پر ہی ہے
Read More »23 مئی 2023
پچاس سالہ مریض میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے جس کا پمز کے آئیسو لیشن وارڈ میں علاج جاری ہے، متاثرہ شخص سعودی عرب سے پاکستان پہنچا ہے۔
Read More »بطور کپتان کوشش ہے کہ اس ذمہ داری کو انجوائے کروں اور ٹیم کو آگے لے کر جاؤں
Read More »مگ 29 کا ڈراپ ٹینک گرنے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔
Read More »عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینان اوگن کی جانب سے اردوان کی حمایت کے اعلان کے بعد حزب اختلاف کے امیدوار کمال کلیکداروگلو کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
Read More »نامعلوم افراد نے وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے وین میں سوار باپ بیٹا اور ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گئے
Read More »23 مئی 2023
گنتی میں مدد کے بہانے ساڑھے 15 لاکھ لے کر بھاگا- عملہ خاموش رہا- طاہرہ جبین
Read More »43 سالہ ہری بدھا ماگرنے اپنی دونوں ٹانگیں افغانستان میں گنوا دی تھیں۔ خاصی مشکل ہوئی لیکن نہ رکنے کا ارادہ کیا تھا۔کوہ پیما
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos