9 مئی کے شرمناک، المناک اور افسوسناک واقعات کے بارے میں جتنا بھی سوچتا ہوں اتنا ہی میرے غم و غصے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Read More »9 مئی کے شرمناک، المناک اور افسوسناک واقعات کے بارے میں جتنا بھی سوچتا ہوں اتنا ہی میرے غم و غصے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Read More »میر ے بچے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی ان کا سوشل میڈیا پر آنے کا کوئی ارادہ ہے۔
Read More »آسٹریلیا اور بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے، دونوں ٹیموں کےدرمیان فائنل 7 جون کو لندن کے اوول سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Read More »9 مئی کو جو ہوا وہ ملک کیلئے سیاہ دن ہے، افسوس سے کہتے ہیں پاکستان کی تاریخ نے کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا
Read More »شہید ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع قصور سے ہے، شہید ہونے والوں میں ریاض گجر، اسکی اہلیہ، نانا، سسر جبکہ حاجی اشرف اس کی اہلیہ اور ساس شامل ہیں
Read More »اس وقت پاکستان کو اندرونی خطرات کا سامنا ہے، ٹی ایل پی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، سیاست کیلئے پاکستان کا نقصان نہ کیا جائے
Read More »ہماری لیڈرشپ تو کارکنان کو پر امن رہنے کا پیغام دیتی رہی ہے، سب کی ویڈیوز موجود ہیں، یہ لوگ پی ٹی آئی کو کرش کرنا چاہتے ہیں
Read More »19 مئی 2023
نیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کروانے پہنچی تاہم نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔
Read More »پی پی کو دہائیوں تک سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، پی پی پی نے اپنی لیڈرشپ کی ہدایات کی پیروی کرتے ہوئے کبھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا
Read More »مسلمانوں اور غیرمسلموں کے اتحاد سے پاکستان بنا تھا، نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے، حملے، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos