نیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کروانے پہنچی تاہم نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔
Read More »19 مئی 2023
نیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کروانے پہنچی تاہم نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔
Read More »پی پی کو دہائیوں تک سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، پی پی پی نے اپنی لیڈرشپ کی ہدایات کی پیروی کرتے ہوئے کبھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا
Read More »مسلمانوں اور غیرمسلموں کے اتحاد سے پاکستان بنا تھا، نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے، حملے، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں
Read More »دنیا بھر میں مقیم کشمیری دنیا کے مختلف دارلحکومتوں میں صدائے احتجاج بلند کرنے کیلئے جمع ہوجائیں
Read More »عمران خان کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا ، جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا
Read More »جدہ میں عرب لیگ کا 32 واں سربراہی اجلاس ہوا۔سعودی ولی عہد نے شام کے صدر بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم کیا۔
Read More »شاہ محمود قریشی واضح الفاظ میں یہ انڈر ٹیکنگ دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ] انڈرٹیکنگ جمع نہ ہونے کی وجہ سے عدالت کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ ہو سکا۔
Read More »ہ مجھے موت سے ڈر نہیں، موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے، اللہ جس کو محفوظ رکھتا ہے اسے کوئی نہیں مار سکتا۔
Read More »الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دی-چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے نام مراسلہ جاری کیا ہے۔
Read More »ایس ایچ او سیہون زاہد جہتیال احتجاجاً چارج چھوڑ گئے، ڈی آئی جی حیدرآباد نے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے کا نوٹس لے لیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos