آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی کمی ہوگئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 800 روپے ہے۔
Read More »12 مئی 2023
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی کمی ہوگئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 800 روپے ہے۔
Read More »وزارت داخلہ نے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
Read More »12 مئی 2023
ٹریفک حادثہ شانگلہ کے قریب پیش آیا ہے۔ جس میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
Read More »اسلام آباد سے لاہور تک کارکنان اور سپورٹرز چیئرمین عمران خان کے ہمراہ ہوں گے
Read More »وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ کو ایمرجنسی کے نفاذ سےمتعلق آئینی نکات پر بریفنگ دی، اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر ملا جلا رحجان رہا
Read More »میں پی ڈی ایم کی قیادت کی نمائندگی کرتے ہوئے پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ آج جمعہ کا دن ہے۔ پیر کے دن پوری قوم اسلام آباد کی طرف روانہ ہو
Read More »مرحومہ کو آج آبائی قبرستان لنڈیکوتل تاتارا گراؤنڈ کیساتھ والے قبرستان میں 6:30 پر سپرد خاک کیا جائے گا۔
Read More »حکومتی محصولات میں 28کروڑ روپے کی کمی - تعطل غیرمعینہ مدت تک -پی ٹی اے
Read More »گزشتہ روز بھی شاہ محمود قریشی کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی تاہم وکلا نے ان کو گرفتار ہونے سے بچا لیا تھا
Read More »شام میں جنگ چھڑنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔شام کے ایوان صدر نے ایک بیان میں اس دعوت نامے کی تصدیق کی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos