تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا جبکہ دوسرا میچ 12 اور تیسرا میچ 14 مئی کو اسی میدان میں کھیلا جائے گا
Read More »تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا جبکہ دوسرا میچ 12 اور تیسرا میچ 14 مئی کو اسی میدان میں کھیلا جائے گا
Read More »فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر خود انہوں نے رکوائی تھی کیوں کہ اس میں ٹیکنیکل مسائل تھے۔
Read More »گورنر خیبرپختونخوا اورپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سنئیر نائب صدر عاقل شاہ اور قمر زمان نے مشعل کو وصول کیا ،
Read More »محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا
Read More »دونوں برادر ممالک کے درمیان آئی ٹی ، زراعت اور سیاحت کے شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
Read More »ملک میں جنگ کے قوانین چل رہے ہیں، قانون کی حکمرانی کہیں نظر نہیں آرہی۔
Read More »9 مئی 2023
گرمی کے ستائے شہریوں کے احتجاج کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک 9 گھنٹے تک بند رہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔
Read More »کامران اکمل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں عمر اکمل کو ہارڈ ہٹنگ پریکٹس کراتے رہے۔
Read More »آپریشن کابل کے شمال میں آئی ایس کے پی کے لیڈر ڈاکٹر شہاب المہاجر کے آبائی ضلع شکردرہ میں کیا گیا جہاں گروپ کا ایک وسیع نیٹ ورک کام کر رہا تھا
Read More »ریسکیورز اہلکار شدید بارشوں کے باعث کیچڑ سے بھری سڑکوں کو صاف کرنے میں ناکام رہے جس کی وجہ سے رہائشیوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos