نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ساجد خان کے حصے میں دو وکٹیں آئیں.
Read More »15 اکتوبر 2025
نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ساجد خان کے حصے میں دو وکٹیں آئیں.
Read More »15 اکتوبر 2025
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 58 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,198 ڈالر تک پہنچ گئی
Read More »15 اکتوبر 2025
امریکی شہری اب 227 میں سے صرف 180 ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول کے داخلے کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔
Read More »15 اکتوبر 2025
مہمان ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 134 رنز درکار ہیں جبکہ 7 کھلاڑی پہلے ہی پویلین لوٹ چکے ہیں۔
Read More »خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں، خاص طور پر سب میرین کیبلز اور ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے سلسلے میں پیش رفت ہو رہی ہے
Read More »15 اکتوبر 2025
ستمبر میں بھی امریکی فوج نے وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردار کشتی پر حملہ کر کے 11 اسمگلرز ہلاک اور کشتی تباہ کر دی تھی۔
Read More »15 اکتوبر 2025
ہم اس کے لیے بہتر جگہ دیکھ لیں گے جس پر ٹرمپ دوبارہ کہتے ہیں کہ میں ایرک کو کہوں گا کہ وہ آپ کو کال کرے۔
Read More »پشاور ہائی کورٹ نے اپنی روایات کے مطابق فیصلہ دیا جس پر وہ شکر گزار ہیں، اور صوبہ بغیر وزیر اعلیٰ کے چل رہا تھا۔
Read More »تیمور سلیم جھگڑا، شکیل خان، فیصل ترکئی اور عاقب اللہ کو وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے، قاسم علی شاہ، ظاہر شاہ طورو اور احتشام علی کابینہ کا حصہ نہیں
Read More »نئی پالیسی کے تحت گندم کی امدادی قیمت 3400 روپے فی من مقرر کرنے اور نجی شعبے کو گندم خریدنے کے لائسنس جاری کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos