سیاسی جماعتیں الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ہم نے عید الاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز دی ہے
Read More »سیاسی جماعتیں الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ہم نے عید الاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز دی ہے
Read More »28 اپریل 2023
فاطمہ بھٹو اور گراہم جبران کا نکاح ہوگیا، نکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی۔
Read More »28 اپریل 2023
پی ٹی آئی رہنماؤں نےجولائی میں انتخابات کا مطالبہ کیا، جس پر حکومت نے جون میں بجٹ پیش کرنے کی حکومتی مجبوری ظاہر کی۔
Read More »28 اپریل 2023
ایسی مردم شماری چاہتے ہیں جو سب کیلئے قابل قبول ہو، ہر پاکستانی سے اپیل ہے کہ مردم شماری کیلئے رابطہ کریں، احسن اقبال
Read More »28 اپریل 2023
آسمانی بجلی گرنے سے چاراموات ضلع پوربا بردھمان،جبکہ دو اموات مرشدآباد اور دو اموات شمالی 24 پرگناس میں رپورٹ ہوئیں
Read More »پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ پولیس کی پیش قدمی جاری ہے ۔
Read More »نیوکلیئر پلانٹ کے تین ری ایکٹرز سے تین ہزار چھ سومیگاواٹ بجلی حاصل ہوگی، جو ترکیے کی دس فیصد بجلی کی طلب کو پورا کرے گا۔
Read More »ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے باہر سڑک پر نماز ادا کی تھی
Read More »28 اپریل 2023
پتنگ کی ڈور ہائی ایکسٹینشن وائر میں پھنسی، بچوں نے پتنگ کی ڈور کھینچنے کی کوشش کی تو ہائی ایکسٹینشن تار گھر میں گرنےسے آگ لگ گئی
Read More »28 اپریل 2023
وزارت سے استعفیٰ بعض ناگزیر وجوہات اور نجی مصروفیت کی بناء پر دیا ہے، وزارت صحت میں رہ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور تجربہ بھی ہوا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos