علیمہ خان نے عدالت کے دائرہ اختیار کو بھی چیلنج کیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
Read More »علیمہ خان نے عدالت کے دائرہ اختیار کو بھی چیلنج کیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
Read More »15 اکتوبر 2025
مقتول کی شناخت امیر بخش کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق لاڑکانہ سے بتایا جاتا ہے
Read More »دیہی خواتین محنت، قربانی اور ذمہ داری کی زندہ مثال ہیں، اور ایک خوشحال و خودکفیل پنجاب کی تعمیر ان کے کردار کے بغیر ممکن نہیں۔
Read More »15 اکتوبر 2025
چند روز قبل اسپین نے اسرائیل کی ورلڈکپ میں ممکنہ شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد یہ میچ بین الاقوامی سطح پر خاص توجہ کا مرکز بنا رہا۔
Read More »15 اکتوبر 2025
نتائج کا اعلان کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان اور سیکرٹری بورڈ رضوان نذیر نے بورڈ آفس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
Read More »افواہیں پاک-چین دوستی کو کمزور کرنے کی کوشش ہیں، لیکن دونوں ممالک کے تعلقات ماضی کی طرح مضبوط اور باہمی اعتماد پر قائم ہیں
Read More »15 اکتوبر 2025
اجلاس میں چوہدری ریاض، تنویر الیاس، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری یاسین، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر اور سابق وزیرِ اعظم سردار یعقوب شریک ہوئے
Read More »اسلام آباد ایک ایسے سیاسی روڈ میپ کی حمایت کرتا ہے جو لیبیا کی قیادت اور ملکیت میں تیار کیا جائے، کیونکہ یہی پائیدار امن و استحکام کی ضمانت ہے۔
Read More »غزہ میں ملبے تلے مزید شہدا کی لاشیں نکالنے کا عمل جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینی شہدا کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں
Read More »15 اکتوبر 2025
حکومت بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، روزگار اور زندگی کے دیگر شعبوں میں بھرپور شمولیت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos