حادثے کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور بخت ربّی سکنہ شانگلہ موقع پر جا ںبحق ہوگیا جبکہ کنڈکٹر نے ٹرک سے چھلانگ لگا کر جان بچائی
Read More »حادثے کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور بخت ربّی سکنہ شانگلہ موقع پر جا ںبحق ہوگیا جبکہ کنڈکٹر نے ٹرک سے چھلانگ لگا کر جان بچائی
Read More »جماعت اسلامی شہر کی ترقی و ترقی کی داستان کو اسی مقام سے جاری رکھے گی جہاں سے نعمت اللہ خان کے دور اقتدار کے اختتام پر اسے بند کیا گیا تھا
Read More »چین کی جانب سے جارحانہ عمل تائیوان کے صدر سائی انگ وین اور امریکی ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی کی ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے
Read More »ضلعی انتظامیہ نے برآمد کی جانے والی گندم محکمہ خوراک کے حوالے کردی ہے۔ فیکٹری مالک کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
Read More »گزشتہ دنوں سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ نے چین نے ملاقات کی تھی جس میں سفارتخانے اور قونصل خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔
Read More »9 اپریل 2023
ریڈیو انتظامیہ کی جانب سے ملکی قوانین و ضوابط کی پاسداری کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد نشریات بحال کرنے کی اجازت دی
Read More »پرچم والے ایک بحری جہاز سے 3 ٹن نشہ آور چرس اور 173 کلوگرام ہیروئن پکڑی۔
Read More »9 اپریل 2023
قومی کرکٹرز نے ہاکی کھیلی، شاداب خان، حارث رؤف، فہیم اشرف اور امام الحق نے پینلٹی شوٹ آؤٹ لی اور گول کیے
Read More »نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری کیمپ کے پہلے سیشن میں کوچ صبیح اظہر اور ٹیم منیجر توصیف احمد نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے حوالے سے بریفنگ دی
Read More »9 اپریل 2023
نائب صوبیدار حضرت گل شہید اور سپاہی نذیر اللّٰہ محسود شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos