بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس سدھو کو 34 برس پرانے حادثے کے کیس میں ایک برس جیل کی سزا سنائی تھی اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا
Read More »2 اپریل 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس سدھو کو 34 برس پرانے حادثے کے کیس میں ایک برس جیل کی سزا سنائی تھی اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا
Read More »2 اپریل 2023
نوجوانوں اور عوام سے جھوٹ بولا، فراڈ کیا اور دھوکہ دیا، نالائق نے اپنی حکومتیں خود گرائیں ، جن سہولت کاروں کے تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں
Read More »پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی 20 میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ہو گی، راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Read More »2 اپریل 2023
نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔
Read More »2 اپریل 2023
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔
Read More »1 اپریل 2023
رہنماؤں نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین روابط کا تسلسل آئندہ بھی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
Read More »اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا، نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
Read More »1 اپریل 2023
پوپ فرانسس طبیعت خراب ہونے پر بدھ کو اسپتال میں داخل ہوئے تھے، انہیں سانس کا انفیکشن تشخیص کیا گیا تھا۔
Read More »1 اپریل 2023
مفت آٹے کی فراہمی کی وجہ سے سستے آٹے کی سپلائی بحال کرنا فی الحال ممکن نہیں ہے
Read More »حملے میں بدقسمتی سے نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبدالرشید سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos