کچھ عناصر ہر معاملے کو منفی رنگ دیتے ہیں، پولیو ویکسین میں کوئی خطرہ ہوتا تو شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو یہ ویکسین نہ پلاتیں۔
Read More »کچھ عناصر ہر معاملے کو منفی رنگ دیتے ہیں، پولیو ویکسین میں کوئی خطرہ ہوتا تو شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو یہ ویکسین نہ پلاتیں۔
Read More »آئین خواہشات پر نہیں، قانون کے مطابق چلے گا، اور نئے قائد ایوان کا انتخاب آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوگا۔
Read More »13 اکتوبر 2025
معاہدے کے بعد پاکستان کا یہ معروف میوزیکل شو اب امریکہ، کینیڈا، سعودی عرب، اور متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر میں براہِ راست دیکھا جا سکے گا
Read More »2008 میں آئینی ترامیم کے ذریعے صدارتی مدت کی حد ختم کر دی تھی، جس کے بعد وہ مسلسل اقتدار میں ہیں
Read More »اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہو رہا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی سمیت چار امیدوار میدان میں ہیں
Read More »یہ مشق 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہوئی، جو اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور مشکل ترین فوجی معیارات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے
Read More »13 اکتوبر 2025
جوابی کارروائی میں 21 افغان پوزیشنز پر عارضی قبضہ کیا گیا اور دہشتگردوں کے مراکز کو ناکارہ بنا دیا گیا
Read More »13 اکتوبر 2025
دفاتر جانے والے افراد اور ایمبولینسز کو اسپتال پہنچنے میں دشواری۔ فیروزپور روڈ سمیت کئی مرکزی سڑکیں بند ہونے سےشہری گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے
Read More »13 اکتوبر 2025
سات اسرائیلی قیدیوں کی رہائی غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں عمل میں آئی، جہاں ریڈ کراس کی گاڑیاں تبادلے کے عمل کے لیے موجود ہیں۔
Read More »خیبرپختونخوا اسمبلی میں کل نشستیں 145 ہیں، جن میں حکومتی ارکان 93 اور اپوزیشن 52 ہیں۔ وزیراعلیٰ منتخب کرنے کے لیے کم از کم 73 ووٹ درکار ہوں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos