ظلمت کی گھڑیاں طویل نہیں ہو سکتیں،ہمارے ملک پر دوبارہ دہشتگردی مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس پر ہمیں سخت تشویش ہے
Read More »ظلمت کی گھڑیاں طویل نہیں ہو سکتیں،ہمارے ملک پر دوبارہ دہشتگردی مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس پر ہمیں سخت تشویش ہے
Read More »5 فروری 2023
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے ریٹائرڈ جنرل پرویزمشرف کے انتقال پر انا للہ و انا الیہ راجعون لکھاہے
Read More »5 فروری 2023
3 سو سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ دور دراز کے علاقوں سے جوق در جوق عوام کی شرکت، کیمپ صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہا
Read More »آج ہر کشمیری پاکستانی اور ہر پاکستانی کشمیری ہے،پاکستان مشیت الہیٰ ہے، پاکستان اسلام اور نظریے کی بنیاد پر بنا۔
Read More »کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
Read More »5 فروری 2023
بم حملہ کوئٹہ کے علاقے منوچان روڈ پر ہوا۔دستی بم نامعلوم افراد کی طرف سے پھینکا گیا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
Read More »5 فروری 2023
جاسوس غبارہ کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل پرنشانہ بنایا گیا ، چین کی جانب سے جاسوس غبارہ امریکی فضائی حدود کی نا قابل قبول خلاف ورزی ہے
Read More »یہ حادثہ ضلع آزادکشمیر ضلع ہٹیاں بالا کی یوسی سینا دامن کے محلہ موہری میں پیش آیا ۔ جس میں 2بچوں سمیت 4 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ہیں
Read More »5 فروری 2023
یکم فروری کو پی ٹی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ 48گھنٹوں کیلئے وکی پیڈیا کی سروس کو ڈی گریڈ کردیا گیا ہے ۔
Read More »5 فروری 2023
یہ واقعہ گجرات میں پیش آیا ہے۔ جس میں سگندل باپ نے بیٹی کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کی غرض سے قتل کردیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos