آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ گجرلونی ڈیفنس روڈپر پیش آیا ہے۔جس میں 6 افراد جھلس کرزخمی ہوئے ہیں۔
Read More »22 جنوری 2023
آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ گجرلونی ڈیفنس روڈپر پیش آیا ہے۔جس میں 6 افراد جھلس کرزخمی ہوئے ہیں۔
Read More »21 جنوری 2023
نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق، قانون و انصاف کے نمائندوں ، سیکرٹری داخلہ، آئی جی جیل، چیف کمشنر اسلام آباد اور سیشن جج ہمراہ تھے
Read More »اسلام آباد ،کے پی کے ،کشمیر ، گلگت بلتستان ، بالائی پنجاب اور شمالی بلوچ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔
Read More »21 جنوری 2023
بیلجیئم، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میںجگہ بنالی ہے
Read More »21 جنوری 2023
یہ واقعہ کراچی کے علاقے ملیر بکرا پیڑی میں پیش آیا ہے۔ دھماکے سے خاتون شدید زخمی ہوگئی تھی
Read More »21 جنوری 2023
رشی سونک نے سیٹ بیلٹ سوشل میڈیا ویڈیو بنانے کیلئے کھو لی تھی جس پر ٹریفک پولیس اہلکار نے ان پرجرمانہ عائد کردیا ہے۔
Read More »21 جنوری 2023
فٹبالر ڈینی الویز پر اسپین میں ایک خاتون کیساتھ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔یہ واقعہ 31 دسمبر کو بارسلونا کے نائٹ کلب میں پیش آیا تھا
Read More »48 مختلف کومبنگ آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے ، دہشت گردوں سے پستول اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے
Read More »نگراں وزیر اعلیٰ کیلئےاعظم خان ہمارے متفقہ امیدوار ہیں، ایسے شخص کو چناگیا ہے جو سب کو قابل قبول ہے، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی
Read More »21 جنوری 2023
ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ 32 ممبران پر مشتمل ہے، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف پارلیمانی بورڈ کی قیادت کریں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos